پاکستان کیلبری فونٹ نے شریف خاندان کا پیچھا نہ چھوڑا سپریم کورٹ کےفیصلےکےتکنیکی پہلوؤں سے ہٹ کر ایک دلچسپ پہلو یہ بھی ہےکہ 25صفحات پرمشتمل فیصلہ 'کیلبری فونٹ' میں تحریرتھا۔
پاکستان صدر ممنون کے پارلیمان سے ہر سال خطاب، احتجاج کا طویل سلسلہ ممنون حسین 2014 میں صدر منتخب ہوئے تھے، 2015 میں انہوں نے پارلیمان سے پہلا خطاب کیا تھا جس میں کوئی احتجاج نہیں ہوا تھا۔
دنیا ٹرمپ کی ٹوئٹر پر غلطی مذاق بن گئی امریکی صدر کی ایک لاکھ 21 ہزار دفعہ ری ٹوئیٹ ہونے والے ٹوئیٹ 6 گھنٹوں بعد ڈیلیٹ کردی گئی۔
پاکستان آسان اور صحت بخش اسپرنگ رول بنانے کا طریقہ جس طرح پکوڑوں کے بغیر افطاری نامکمل سمجھی جاتی ہے, اسی طرح رول اور سموسے بھی بنیادی جز مانے جاتے ہیں۔
نقطہ نظر رمضان نشریات میں اب کیا پیش کیا جائے گا؟ پیمرا کی جانب سے پابندیوں کے بعد اِس بار رمضان ٹرانسمیشن میں ایسا کیا 'خاص‘ ہوگا، جو چینلز کو تابڑ توڑ ریٹنگ دلوائے گا۔
پاکستان 'مذہبی انتہاپسندی اور عوامی حقوق میں تمیز کی ضرورت' انتہاپسند رویوں کو گمبھیر ہونے سے بچانےکیلئے ضروری ہےکہ مقامی معاملات کو مقامی نقطہ نظر کے مطابق حل کیا جائے،عامر فاروقی
پاکستان حجاب پر قرارداد : ’تحریک انصاف کا کوئی لینا دینا نہیں‘ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن نبیلہ حاکم نے پہلے حجاب کے حق میں اور پھر مخالفت میں قرارداد جمع کروائی۔
دنیا سوشل میڈیا کے انوکھے 'چیلنجز' سوشل میڈیانےلوگوں کو بےشمار مواقع پرسحر میں جکڑا،چند ’چیلنجز‘ اس قدروائرل ہوئےکہ علاج کی تدبیر کا خیال کسی کونہیں آیا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین